Moona (03-21-2016)
لاہور (خصوصی نامہ نگار )الزام تراشی کی بجائے دہشت گردوں کی تربیت کرنے والے مدارس کو بے نقاب کیاجائے۔ قوم یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاک فوج کوشانہ بشانہ کھڑی ہوجائے اور دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملادے ۔یہ بات جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلی ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے علماء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔انہوں نے کہاکہ جب تک ہم اپنے اندر بیٹھے ہوئے دشمن کو نہیں پہچانیں گے، تب تک درندو ں کے خلاف جنگ جیتنا نا ممکن ہے، حکومت ان کا قلع قمع کرنے کیلئے واضح اور دوٹوک موقف اپنا ئے ۔صرف بیانات سے جنگ نہیں جیتی جا سکتی ،عملی طور پر میدان عمل میں آنا ہو گا۔
Similar Threads:
Moona (03-21-2016)
@intelligent086 Thanks 4 informative sharing
Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
Nikita Khurshchev
intelligent086 (03-22-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks